Sindh

Sindh

Saturday, 8 January 2022

تیرے اندر جو۔ اکشر


باہر ڈھونڈتے پھرتے ہو جھنگ جبل جو ،

کیوں؟ جانو نہیں، ہے سمایا  تیرے اندر جو۔

اکشر


 

ڈپریشن کیا ہے؟.....اکشر

ڈپریشن کیا ہے؟

ڈپریشن  ایک عام اور سنگین طبی بیماری ہے جو منفی طور پر متاثر کرتی ہے کہ آپ کیسا محسوس کرتے ہیں، آپ کے سوچنے کے طریقے اور آپ کیسے کام کرتے ہیں۔

ڈپریشن کی چار بڑی وجوہات ہیں:

• خاندانی تاریخ۔ اگرچہ کوئی خاص جین نہیں ہے جسے ہم دیکھ  کر ڈپریشن کا پتہ لگا سکیں، لیکن اگر آپ کے خاندان کے افراد کو ڈپریشن ہوا ہے، تو آپ کو بھی ڈپریشن کا زیادہ امکان ہے۔ ...

• بیماری اور صحت کے مسائل۔ ...

دوا، منشیات، الکحل

•           شخصیت

ڈپریشن کی علامات

اداسی، آنکھیں بھرآنا،  رونا   ،خالی پن یا ناامیدی کے احساسات۔

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی غصہ، چڑچڑا پن یا مایوسی

زیادہ تر یا تمام عام سرگرمیوں میں دلچسپی یا خوشی کا  محسوس نھ کرنا جیسے جنسی، شوق یا کھیل۔

نیند میں خلل، بے خوابی یا بہت زیادہ سونا۔


 

خوشی کا راز،۔۔۔۔۔۔ سقراط

 




خوشی کا راز، زائد حاصل کرنے کی  تلاش میں نہیں ،

                        لیکن کم سے لطف اندوز ہونے کی صلاحیت کو فروغ دینے میں ہے ۔


Thursday, 6 January 2022

شمشان کا ہر الو محقق ہے ۔۔۔ شیخ ایاز۔۔۔ اے آہو چشم کدھر؟

اے آہو چشم کدھر؟  شیخ ایاز

 

سندھ میں ہر گورکن محقق ہے

شمشان کا ہر الو محقق ہے

ہر کفن چور محقق ہے

شاید محقق لفظ کی نسبت حقے سے ہے

کیونکہ محقق بھی زیادہ تر بڑبڑاتا ہے،

اور  پرائے انگارے پر اکڑ کر

دھواں چھوڑتا ہے۔

 

سار عشق دی جانن ناھیں، تنان پاس نہ جائیں ۔۔۔کرتار سنگھ عرش۔۔۔اکشر





سر ایمن کلیان۔۔۔ شاھ بھٹائی (پنجابی) ۔۔۔کرتار سنگھ عرش۔۔۔اکشر

 

کتھے ارام عاشقاں ملدا ، راحت نہ آئے لاگے

سجن دے اک طعنے تے ہی، سکھ اارام تیاگے

·       

کدی سریروں موٹے تازے عاشق ناھیں ہوون

درد سجن دا جاکے ملن رت دے ہنجو روون

·       

جد تک لہو رگاں وچ وگدا نام عشق دا بھردے

رتی رت نا پیلے چہرے، شرط ایہہ پوری کردے

پلے پیسہ کوئی نا فر  وی، سودا کردے سر دا

·       

لک چھپ کے توں پاویں جھاتی، ریت پریت دی ناہیں

ٹکڑے ٹکڑے ہوجا جاکے ویہڑے سجن ماہی

سچے طالب چھڈن سبھ کجھ، ہنسنا کھانا سونا

·       

ول عشق دا سکھیں، نہیں تان، پاس عاشقاں آئیں

سار عشق دی جانن ناھیں، تنان پاس نہ جائیں   

Wednesday, 5 January 2022

ساگر کیسے کیسے سوانگ رچاتا ہے۔..... شیخ ایاز ۔۔۔۔ اکشر


ساگر کیسے کیسے سوانگ رچاتا ہے۔ 


نثر بھی لہر کی طرح بڑھ کر کنارے سے ٹکراتی ہے

جس طرح نظم، لیکن جنہوں نے صرف ساحل پر

کوڑیاں ہی چنی ہیں انہیں کیا پتہ کہ

ساگر کیسے کیسے سوانگ رچاتا ہے۔

میر ۔۔۔سیفو ۔۔۔شیخ ایاز ۔۔۔اکشر

 

میر کی امرد پرستی کے بارے میں پڑھا تو

کلیات میر کو کتب خانے سے خارج کردیا

سیفو کی طرح ہوں محبوبائیں جس کی کئی

اچھے لگیں مجھے کلیات میر یاد دلائیں ہیں