Sindh

Sindh

Wednesday, 5 January 2022

ساگر کیسے کیسے سوانگ رچاتا ہے۔..... شیخ ایاز ۔۔۔۔ اکشر


ساگر کیسے کیسے سوانگ رچاتا ہے۔ 


نثر بھی لہر کی طرح بڑھ کر کنارے سے ٹکراتی ہے

جس طرح نظم، لیکن جنہوں نے صرف ساحل پر

کوڑیاں ہی چنی ہیں انہیں کیا پتہ کہ

ساگر کیسے کیسے سوانگ رچاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment