اے آہو چشم کدھر؟ شیخ ایاز
سندھ میں ہر گورکن محقق ہے
شمشان کا ہر الو محقق ہے
ہر کفن چور محقق ہے
شاید محقق لفظ کی نسبت حقے سے ہے
کیونکہ محقق بھی زیادہ تر بڑبڑاتا ہے،
اور پرائے انگارے پر اکڑ کر
دھواں چھوڑتا ہے۔
No comments:
Post a Comment