یہ کالے گلاب تو نہیں تھے!
شاید گھائل پرندے کو کالے گلاب ایسے ہی
نظر آتے ہیں۔
شاید مصور کی محبوبہ انتقال کرگئی تھی۔
یا اس سے بے وفائی کر گئی تھی۔
اے آہو چشم کدھر ۔۔۔۔ شیخ ایاز
No comments:
Post a Comment