Sindh

Sindh

Wednesday, 5 January 2022

مارنے مٹانے پے تلے ہیں کیوں..... شیخ ایاز

 


مارنے  مٹانے پے تلے ہیں کیوں


 

ایک دوسرے کو کیون

مارنے  مٹانے پے تلے ہیں کیوں

ایک دوسرے کے ساتھ کیوں

جی نہیں پائیں ہیں ہم

ایک دوسرے کا کیوں

نہ ہاتھ تھامیں ہیں ہم

ایک دوسرے کو کیوں

نہ پاس بٹھائیں ہیں ہم

جان کر اصلیت اپنی

اورحقیقت جہان فانی

ایک دوسرے کو کیوں

نہ گلے لگائیں ہیں ہم

اکشر


No comments:

Post a Comment