روح رب رمز
ہم خدا کی عبادت تو کرتے ہیں،
لیکن محبت کے خدا ئی قوانین پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔
دنیا محبتی قانون زندگی کا انتظار کر رہی ہے،
جو تمام انسانوں کو اپنا اندرونی سفر طئی کرکے
مقام الہی تک پہنچے میں مددگار ثابت ہو۔
اکشر
No comments:
Post a Comment