جب آپ سوچ کی دنیا میں ہوتے ہیں، تو آپ یاد
ماضی یا تصوراتی مستقبل میں کہیں ہوتے ہیں۔ آپ سوچ، یاد، تصور، خیال، رائے اور یقین
کی دنیا میں ہوتے ہیں۔ یہاں نہیں ہوتے۔ آپ جو تجربہ کر رہے ہیں وہ موجودہ لمحے کا
نہیں ہے۔ یہ حقیقی نہیں ہے۔ آپ وہم (مایا) کی دنیا میں ہیں اور پھر بھی آپ کو یقین
آگیا ہے کہ یہ حقیقت ہے۔ تقریباً پوری انسان ذات اس سراب میں گم ہے اور یہ ہی
ہمارے دکھوں کا واحد سبب ہے۔
- نامعلوم
No comments:
Post a Comment