Sindh

Sindh

Friday 21 January 2022

منافق جھوٹے چور۔۔۔۔ ایزابیل فیننگ ۔۔۔ اکشر


منافق جھوٹے  چور


منافق جھوٹے چور

میں لوگوں سے بھری دنیا میں پھنس گیا ہوں۔

جو اپنی شناخت چھپانے کے لیے ماسک پہنتے ہیں۔

منافق جھوٹے چور۔

وہ ہمارے آس پاس ہیں،

لیکن میں فیصلہ نہیں کر سکتا

 شاید میں  بھی ماسک لگائے ہوئے ہوں ۔

اپنی  اصلیت   چھپانے کے لیے۔


No comments:

Post a Comment