مبارک ہو مبارک ہو نیا سال مبارک ہو
لائے ڈھیر ساری خوشیاں نیاسال آپ کو
گھٹائے تنگ دستی بڑھائے آمدن روزگار
ہو دور بیماری رہیں چاک چوبند لمحہ لمحہ
کریں دور دکھ درد بڑھائیں سکھ چین کسی کا
جوڑیں گھر گرھست توڑیں نہ کبھی کسی کا
اکشر
No comments:
Post a Comment