Sindh

Sindh

Sunday, 12 April 2026

کیا کسی نے دیکھا میرا کو مندر میں .... AKSHR




غزل

کیا کسی نے دیکھا میرا کو مندر میں
وہ تو ملتی ہے عاشقوں کے اندر میں

اس کی پوجا نہ تھی کسی رسم کی قید
آگ جلتی تھی اس کے دل کے سمندر میں

گھنٹیوں سے نہیں جاگا تھا اس کا عشق
نامِ کرشن تھا ہر دھڑکتے منظر میں

لوگ پتھر کے بت کے آگے جھکتے رہے
وہ کھڑی تھی محبت کے سمندر میں

مندر و مسجد کی حدیں ٹوٹ گئیں
جب بھی دیکھا اسے کسی کے دل کے اندر میں

عشق جب حد سے بڑھ گیا آخر

خدا خود اتر آیا اس کے منظر میں 

No comments:

Post a Comment