Sindh

Sindh

Sunday 10 April 2022

آپ شاعری کرتے رہتے ہیں۔ آپ کا چلنا رقص بن جاتا ہے، اورخاموشی موسیقی بن جاتی ہے۔ اوشو... اکشر

 



اپنے اندرونی خلاء کو چھوئے، 

جو آسمان کی طرح خاموش اور خالی ہے۔

 یہ آپ کا اندرونی آسمان ہے۔ 

ایک بار جب آپ اپنے اندرونی آسمان میں آباد ہو جاتے ہیں، 

تو آپ اپنے گھر آ جاتے ہیں، 

اور آپ کے اعمال میں، آپ کے رویے میں بڑی پختگی پیدا ہوتی ہے۔ 

پھرآپ جو کچھ تم کرتے ہو اس میں تسلی  ہے۔ 

پھر جو کچھ بھی آپ کرتے ہیں  وہ اپنے آپ میں شاعری ہے۔ 

آپ شاعری کرتے رہتے ہیں۔ 

آپ کا چلنا رقص بن جاتا ہے، 

اورخاموشی موسیقی بن جاتی ہے۔


اوشو


Touch your inner space, which is nothingness, as silent and empty as the sky; it is your inner sky. Once you settle down in your inner sky, you have come home, and a great maturity arises in your actions, in your behavior. Then whatever you do has grace in it. Then whatever you do is a poetry in itself. You live poetry; your walking becomes dancing, your silence becomes music.

Osho

No comments:

Post a Comment