Sindh

Sindh

Saturday, 5 February 2022

ہم شکایت کر سکتے ہیں۔۔۔۔ الفونس کر۔۔۔۔


ہم شکایت کر سکتے ہیں

 کیونکہ گلاب کی جھاڑیوں میں کانٹے ہوتے ہیں،

 یا خوشی منائیں کیونکہ کانٹوں میں گلاب ہوتے ہیں۔

الفونس کر

بشکریہ: Pixabay


 

No comments:

Post a Comment