Sindh

Sindh

Saturday 15 January 2022

محبت زندگی ہے، زندگی محبت ہے۔۔۔۔۔ اکشر


زندگی زندگی ہے بہرحال چلی جاتی ہے

محبت محبت ہے، چاہے کچھ بھی ہورہتی ہے۔

محبت دل کی ہر دھڑکن کے ساتھ بڑھتی رہتی ہے۔

دل کے احساسات کبھی بدلتے نہیں ۔

محبت زندگی ہے، زندگی محبت ہے۔

جتنا چاہیں ان سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

انا جانسن


 

No comments:

Post a Comment