The difference between appreciation and flattery is simple. One is sincere and the other insincere. One comes from the heart out; the other from the teeth out. One is unselfish; the other selfish. One is universally admired; the other universally condemned. Dale Carnegie
تعریف اور چاپلوسی میں سادہ سا فرق سادہ ہے. ایک مخلص اور دوسرا مطلبی۔
ایک دل سے نکلتی ہے۔ دوسری محض زباں سے ۔ ایک بے لوث دوسری خود غرض۔ ایک کی عالمی
سطح پر تعریف کی جاتی ہے۔ دوسری کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی ہے۔ ڈیل کارنیگی
No comments:
Post a Comment