Sindh

Sindh

Monday, 3 January 2022

سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز روا رکھنی چاہئے۔۔۔۔۔ سقراط


·       حکمت و دانش لاعلمی کے ادراک میں پنہاں ہے۔

·       انسان کو انصاف و ظلم، اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز روا رکھنی چاہئے۔

·       جہالت کا مقابلا کرنا چاہئے، اور انفرادی مفاد کو اجتمائی مفاد کے پس منظر میں دیکھنا چاہئے۔

·       روح حقیقی مجرد ہے اور جسم سے جدا ہے۔جسم کی موت روح کا خاتمہ نیہں بلکہ اس کی آزادی کی اک راہ ہے، لہذا موت سے ڈرنا حماقت ہے۔   


 

No comments:

Post a Comment