Sindh

Sindh

Tuesday 25 January 2022

وہم (مایا) کی دنیا۔۔۔۔۔۔اکشر


جب آپ سوچ کی دنیا میں ہوتے ہیں، تو آپ یاد ماضی یا تصوراتی مستقبل میں کہیں ہوتے ہیں۔ آپ سوچ، یاد، تصور، خیال، رائے اور یقین کی دنیا میں ہیں۔ حال میں نہیں  ہیں ۔ آپ جو تجربہ کر رہے ہیں وہ موجودہ لمحے کا نہیں ہے۔ یہ حقیقی نہیں ہے۔ آپ وہم (مایا) کی دنیا میں ہیں اور پھر بھی آپ کو یقین آگیا ہے کہ یہ حقیقت ہے۔ تقریباً پوری انسانی آبادی اس سراب میں گم ہے۔ یہ ہمارے دکھوں کا واحد ذریعہ ہے۔

- نامعلوم 

No comments:

Post a Comment