اقوال
البرٹ آئن اسٹائن:
تخیل علم سے زیادہ اہم ہے ،
علم ہر اس چیز کی وضاحت
کرتا ہے جو ہم جانتے اور سمجھتے ہیں،
اور تخیل ان تمام اشیاءِ کی طرف اشارہ کرتا ہے
جو ہم دریافت اور تخلیق کرسکتے ہیں۔
ایلون ٹوفلر:
اکیسویں صدی کے
ناخواندہ افراد وہ نہیں ہوں گے جو پڑھ لکھ نہیں سکیں گے لیکن جو جاننے کی مسلسل
کوشش نہ کریں گے اور
جانکر اس پرمستقل طور پرعمل نہ کریں گے۔
امیلیہ ایہارٹ:
سب سے مشکل کام عمل
کرنے کا فیصلہ ہے ، باقی صرف سختی ہے۔ خدشات کاغذی شیر ہیں۔
آپ جو کچھ بھی کرنے کا
فیصلہ کرتے ہیں وہ کرسکتے ہیں۔
آپ عمل اپنی زندگی کو تبدیل کرسکتے ہیں ، اور عمل ہی
اس کا انعام ہے۔
انتون چیخوف:
انسان وہی ہے جو وہ
مانتا ہے۔
ارسطو:
اپنے آپ کو جاننا ہی
ساری حکمت کا آغاز ہے۔
نیامین ڈسرایلی:
اپنے ذہن کو بڑے اور
اچھے خیالوں سے پروان
چڑھائیں ، کیونکہ آپ کبھی بھی اپنے خیال سے بلند نہیں ہوسکتے۔
بنیامین فرینکلن:
محنت
اور استقامت سے ہر چیز
کو فتح کیا جا سکتا ہے۔
بلیز پاسکل:
انسان کی عظمت اس کی
سوچنے کی قوت میں مضمر ہے۔
بدھ:
ہم جو آج ہیں وہ
ہمارے کل کے خیالات کی
وجہ سے ہیں ، اور ہمارے آج کے خیالات ہماری کل کی زندگی کا باعث ہوتے ہیں۔ ہماری
زندگی ہمارے ذہن کی تخلیق ہے۔
چارلس بوکوسکی:
زندگی کبھی سیکنڈ کے
دسویں حصے میں بدل جاتی ہے اور
کبھی عمر بیت جاتی ہے۔
کنفیوشس:
اگر آپ اپنے اندر
کو دیکھیں اور آپ کو
وہاں کچھ بھی غلط نہیں لگتا ہے تو ،
فکر کی کیا ضرورت ہے؟ ڈرنے کی کیا بات ہے؟
ڈیوڈ ہیو:
چیزوں کی خوبصورتی
دیکھنے
والے کے ذہن میں ہوتی ہے جو ان
پر غور کرتا ہے۔
ڈینس ویٹلی:
اگر آپ کو یقین ہے کہ
آپ کرسکتے ہیں تو آپ شاید کرسکتے ہیں،
اور اگر آپ کو یقین نہیں
ہے تو یقینن آپ نہیں کرسکیں گے ،
یقین ہی اگنیشن سوئچ ہے
جو آپ کو لانچنگ پیڈ سے قریب یا دور کر دیتا ہے۔
اک 20082020
No comments:
Post a Comment