دو افراد کس حد تک مسائل کو حل کر سکتے ہیں
وہ تعلقات
کی مضبوطی کا ایک اہم نشان ہے۔
ہنری کلاؤڈ
دو افراد کس حد تک مسائل کو حل کر سکتے ہیں
وہ تعلقات
کی مضبوطی کا ایک اہم نشان ہے۔
ہنری کلاؤڈ
دو شخصیات کا ملنا دو کیمیائی مادوں کے رابطے کی طرح ہے:
اگر کوئی رد
عمل ہو تو دونوں بدل جاتے ہیں۔
سی جی جنگ
ہم پھرکس لیے جیتے ہیں،
اگر ایک دوسرے کے لیے زندگی
کی مشکلات کو کم نہیں بنانے ہیں؟
جارج ایلیٹ
بشکریہ پکسابے
"لوگوں کو خوش رہنا اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے
کیونکہ وہ ہمیشہ ماضی کو بہتر دیکھتے ہیں،
حال کو اس سے بدتر دیکھتے ہیں،
اور مستقبل کو اس کے مقابلے میں کم دیکھتے ہے۔"
- مارسیل پیگنول
"ہمیں ان لوگوں کا شکر گزار ہونا
چاہیے جو ہمیں خوش رکھتے ہیں۔
وہ دلکش باغبان کی طرح ہیں جو ہماری روح کو راحت دیتے ہیں۔"
- مارسیل پروسٹ
"ایک موم بتی سے ہزاروں موم بتیاں روشن کی جا سکتی ہیں،
بنا اس کو بجھائے۔
خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں کم نہیں ہوتیں۔"
- بدھا۔
بشکریہ پکسابے